
ہر پاکستانی کے لیۓ ١٤ اگست خوشی کا دن ہوتا ہے- ورکنگ کلاس کے لیۓ چھٹی کی خوشی، بچوں کے لیے جھنڈیوں اور جشن کی خوشی، افواج پاکستان کے لئے اپنی قوم کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی خوشی- لیکن ان سب سے بڑھ کر ہوتی ہے آزادی کی خوشی- ٢٠١٤ کا ١٤ اگست کچھ اور ہی رنگ سے آیا- جشن آزادی کی تقریبات پہلی بار رات کے وقت منعقد ہوئیں جس میں وزیرآعظم نے تقریر بھی پریشانی کے عالم میں